Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ہماچل پردیش میں کلاؤڈ برسٹ سے سیلابی صورتحال، 2 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا

Web Desk by Web Desk
جون 26, 2025
in بین الاقوامی, موسم
0
ہماچل پردیش میں کلاؤڈ برسٹ سے سیلابی صورتحال، 2 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں مون سون کا سیزن شروع ہوگیا ہے جس کے سبب کچھ ریاستوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ریاست ہماچل پردیش کے ضلع کانگڑا میں بھی بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جس کی وجہ سے 2 افراد ہلاک اور 10 افراد لاپتا ہوگئے جب کہ سیلاب کے باعث متعدد گھر بھی بہہ گئے۔

کانگڑا کے ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ اب تک 2 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں اور دیگر لاپتا افراد کی تلاش کا کام جاری ہے، متاثرین دھرم شالہ کے قریب ایک چھوٹے پن بجلی منصوبے میں کام کر رہے تھے۔ڈی سی کے مطابق کانگڑا ضلع کے علاوہ کم از کم چار بادل پھٹنے کے واقعات کولو ضلع کے علاقے بنجر، گڈسا، مانیکرن اور سنج میں رپورٹ ہوئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنڈوہ ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے سے دروازے کھول دیے گئے ہیں جبکہ پاروتی ندی پر طوفانی بارش کی وجہ سے ایک پل بہہ جانے پر لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Previous Post

شاہ رخ خان کو پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے پر مشکلات کا سامنا

Next Post

ایرانی قوم پاکستانی عوام کے جذبے اور حمایت کو کبھی فراموش نہیں کریگی: ایرانی سفیر

Next Post
ایرانی قوم پاکستانی عوام کے جذبے اور حمایت کو کبھی فراموش نہیں کریگی: ایرانی سفیر

ایرانی قوم پاکستانی عوام کے جذبے اور حمایت کو کبھی فراموش نہیں کریگی: ایرانی سفیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم