Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

محرم الحرام کا مقدس مہینہ ہمارےاسلاف کی بےمثال قربانیوں کی یاددلاتا ہے،وزیراعظم

Web Desk by Web Desk
جون 27, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان نے انتہائی مؤثر کردار ادا کیا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ محرم الحرام عزت و عظمت والےچارمہینوں میں سےایک ہے۔ نئے ہجری سال کےآغاز پرعہد کریں کہ ہم اپنےاسلاف کی روایات کوزندہ رکھیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے نئے ہجری سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا کہ محرم الحرام کا مقدس مہینہ ہمارے اسلاف کی بےمثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ آج کےدورمیں امت مسلمہ گو ناگوں چیلنجزکا سامنا کر رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ آئندہ سال کو پاکستان سمیت دنیا بھرکیلئےامن واستحکام کا سال بنائے۔ اللہ تعالیٰ سےدعا ہےوہ ہمیں قومی وحدت اوراخوت کی روش اپنانےکی توفیق عطافرمائے۔ پروردگارہمارے ریاستی و قومی اداروں کومزید مضبوط اورعوامی خدمت کاحقیقی نمونہ بنائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ خدائےذوالجلال کے حضور دعا گو ہوں کہ یہ ہجری سال ہم سب کیلئےباعث رحمت ہو۔

Previous Post

کرکٹ میں نئےقوانین متعارف، آئی سی سی نے پلیئنگ کنڈیشنز میں کیا تبدیلیاں کی ہیں؟

Next Post

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

Next Post
کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم