Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 ارب 66 کروڑ ڈالر کی بڑی کمی

Web Desk by Web Desk
جون 27, 2025
in پاکستان, تجارت
0
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 ارب 66 کروڑ ڈالر کی بڑی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 20 جون کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں دو ارب 66 کروڑ ڈالر کی بڑی کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر 11 ارب 72 کروڑ ڈالر سے کم ہوکر 9 ارب ساڑھے 6 کروڑ ڈالر رہ گئے۔ ایک ہفتے میں بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس 5 کروڑ ڈالر بڑھ کر5 ارب33 کروڑ ڈالر ہوگئے، پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر14 ارب 40کروڑ ڈالر کی سطح پرآگئے۔رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی چائنیز اور دیگر انٹرنیشنل کمرشل بینکس کو قرض واپسی کی مد میں ادائیگیوں کے باعث ہوئی۔

دوسری جانب بینکاری ذرائع کے مطابق کمرشل قرضے ری شیڈول ہوکر رقم پاکستان کو واپس بھی مل گئی، ورلڈ بینک، ایشین ڈویلپمنٹ بینک سے پاکستان کو50 کروڑ ڈالر کا لون مل گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت پاکستان سے3 ارب 10 کروڑ ڈالر کے مساوی نئے کمرشل لونز مل گئے، نئے کمرشل قرضے27 جون کوختم ہونے والے ہفتے کےڈالرریزرو میں ظاہرہوں گے۔

Previous Post

معروف سیاسی و مذہبی شخصیت آغا مرتضیٰ پویا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

Next Post

دعا گوہیں کہ نیا سال پاکستان کے لیے امن، خوشحالی اور استحکام لے کر آئے ، صدرمملکت

Next Post
نوجوانوں کا مستقبل داؤ پر ، منشیات کے خلاف اجتماعی جدوجہد ضروری ہے: صدر مملکت

دعا گوہیں کہ نیا سال پاکستان کے لیے امن، خوشحالی اور استحکام لے کر آئے ، صدرمملکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم