Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

میں نے ایرانی سپریم لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا: ٹرمپ

Web Desk by Web Desk
جون 28, 2025
in بین الاقوامی
0
میں نے ایرانی سپریم لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ میں نے ایرانی سپریم لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادا نہیں کیا۔

ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر نےجنگ میں اپنی فتح کا دعویٰ اتنی بے وقوفی سےکیوں کیا، آیت اللہ خامنہ ای ایسا کیوں کہیں گے کہ وہ اسرائیل سے جنگ جیت گئے ہیں ، ایرانی سپریم لیڈرجانتے ہیں کہ یہ جھوٹ ہے، ایک ایماندار شخص کے لیے جھوٹ بولنا مناسب نہیں۔انہوں نے کہا میں جانتا تھا کہ ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کہاں پناہ لیے ہوئے تھے، اسرائیل یا امریکی فوج کو خامنہ ای کو مارنے کی اجازت نہیں دوں گا، میں نے ایرانی سپریم لیڈرکوبچایا اور انہوں نے میرا شکریہ تک ادانہیں کیا۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کو عالمی نظام میں واپس آنا ہوگا ورنہ حالات ان کے لیے مزید خراب ہوں گے، گزشتہ دنوں میں پابندیاں ہٹانے اور دیگر چیزوں پر کام کررہا تھا، میرے اقدامات سے ایران کو مستحکم بحالی کا بہتر موقع مل سکتا تھا، غصے، نفرت اوربیزاری بھرے بیان نے میرا یہ کام فوراً روک دیا۔

Previous Post

‘غزہ میں آئندہ ہفتے تک جنگ بندی ہو جائےگی’: ٹرمپ نے امید کا اظہار کر دیا

Next Post

خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں سے 11 افراد جاں بحق، درجنوں گھر متاثر

Next Post
خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں سے 11 افراد جاں بحق، درجنوں گھر متاثر

خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں سے 11 افراد جاں بحق، درجنوں گھر متاثر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم