Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

حکومت کا بجلی بلوں سے ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ

Web Desk by Web Desk
جون 29, 2025
in پاکستان, تجارت
0
حکومت کا بجلی بلوں سے ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی بلوں میں 35 روپے ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بجلی بلوں میں ٹی وی فیس کو ختم کرنے کا حتمی اعلان وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ صارفین سے ٹی وی فیس کی مد میں ماہانہ ڈیڑھ ارب روپے وصول ہوتے ہیں جبکہ سالانہ تقریبا 16 ارب روپے وصول کیے جاتے ہیں۔

Previous Post

کراچی میں 2 روز میں ہونیوالی بارش کے دوران مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق

Next Post

مریم نواز کا جنوبی پنجاب کے اضلاع کو زیادہ الیکٹرک بسیں فراہم کرنے کا حکم

Next Post
مریم نواز کا جنوبی پنجاب کے اضلاع کو زیادہ الیکٹرک بسیں فراہم کرنے کا حکم

مریم نواز کا جنوبی پنجاب کے اضلاع کو زیادہ الیکٹرک بسیں فراہم کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم