Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مریم نواز کا جنوبی پنجاب کے اضلاع کو زیادہ الیکٹرک بسیں فراہم کرنے کا حکم

Web Desk by Web Desk
جون 29, 2025
in پاکستان, تجارت
0
مریم نواز کا جنوبی پنجاب کے اضلاع کو زیادہ الیکٹرک بسیں فراہم کرنے کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کو زیادہ الیکٹرک بسیں فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جہاں انہیں محکمہ ٹرانسپورٹ کے پراجیکٹس پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے جنوبی پنجاب کے اضلاع کو زیادہ الیکٹرک بسیں فراہم کرنے کا حکم دیا۔

اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئےمریم نواز نے کہا کہ ہر نئی چیز بڑےشہروں کو دینےکا کلچر بدلنا ہوگا، ترقی کےسفر میں سب کو مواقع ملنے چاہئیں۔انہوں کہا کہ دیہات کو بڑےشہروں کے برابر لائیں گے، نومبر سےدسمبر تک پنجاب میں 600 مزید الیکٹرک بسیں آئیں گی۔

Previous Post

حکومت کا بجلی بلوں سے ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہ

Next Post

محبت کی شادی پھر طلاق، تیونس سے آئی لڑکی کو سفارتخانے نے اسلام آباد پہنچا دیا

Next Post
محبت کی شادی پھر طلاق، تیونس سے آئی لڑکی کو سفارتخانے نے اسلام آباد پہنچا دیا

محبت کی شادی پھر طلاق، تیونس سے آئی لڑکی کو سفارتخانے نے اسلام آباد پہنچا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم