Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

دورہ بنگلہ دیش کے لیے پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع

Web Desk by Web Desk
جون 30, 2025
in کھیل
0
دورہ بنگلہ دیش کے لیے پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع

دورہ بنگلہ دیش کے لیے پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے اعلان کا رواں ہفتے امکان ہے،پاکستان نے بنگلہ دیش میں تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلنا ہے۔

پاکستان ٹی ٹونٹی ٹیم کا کیمپ 7 جولائی سے کراچی میں شیڈولڈ ہے،پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں زیادہ تبدیلیوں کا امکان نہیں،اسپنرسفیان مقیم پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے،بابراعظم محمد رضوان اور شاہین آفریدی بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز کا بھی حصہ نہیں تھے۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ون ڈے میچز ٹی ٹونٹی میچز میں تبدیل کرنے کی تجویز کا تاحال جواب نہیں دیا،معاملات طے پانے کی صورت میں دورہ بنگلہ دیش کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے دورہ کے لیے بھی اسکواڈ کا اعلان کر دیا جائے گا،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے ساتھ تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنا ہے،ون ڈے میچز تبدیل نہ ہوئے ون ڈے ٹیم کے اضافی کھلاڑیوں کا اعلان کیا جائے گا۔

Previous Post

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کے 4 چیئرمینوں کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

Next Post

کولمبیا میں گدھوں کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے منفرد تہوار کا انعقاد

Next Post
کولمبیا میں گدھوں کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے منفرد تہوار کا انعقاد

کولمبیا میں گدھوں کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے منفرد تہوار کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم