Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد ایل پی جی کی قیمتیں پرانی سطح پر واپس آنے لگیں

Web Desk by Web Desk
جون 30, 2025
in تجارت
0
ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد ایل پی جی کی قیمتیں پرانی سطح پر واپس آنے لگیں

کراچی: ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد اب مائع پیٹرول گیس (ایل پی جی) کی قیمتیں واپس پرانی سطح پر آنے لگیں۔

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 20 روپے کم ہوکر 280 روپے کلو ہوگئی ہے۔ایران اور اسرائیل جنگ کے آغاز سے قبل فی کلو ایل پی جی کا بھاؤ 220 روپے کلو تھا۔واضح رہے کہ ایران اسرائیل جنگ کے دوران ایل پی جی کا بھاؤ 320 روپے فی کلو تک پہنچ گیا تھا۔

Previous Post

بجٹ میں ٹیکس چھوٹ حاصل کرنے والے اداروں کی فہرست میں اضافہ

Next Post

آپریشن بنیان مرصوص پر فلم ، امر خان کس ہیرو کو ائیر وائس مارشل کے کردار میں دیکھنے کی خواہشمند؟

Next Post
آپریشن بنیان مرصوص پر فلم ، امر خان کس ہیرو کو ائیر وائس مارشل کے کردار میں دیکھنے کی خواہشمند؟

آپریشن بنیان مرصوص پر فلم ، امر خان کس ہیرو کو ائیر وائس مارشل کے کردار میں دیکھنے کی خواہشمند؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم