Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکی خاتون پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو کر پاکستان پہنچ گئی

Web Desk by Web Desk
جولائی 1, 2025
in پاکستان
0

امریکی خاتون کی سوشل میڈیا پر اپردیر کے نوجوان سے محبت ہونے پر گذشتہ روز علاقہ صدیقہ بانڈہ پہنچ گئی۔

اپردیرکےنواحی علاقہ صدیقہ بانڈہ عشیرئی درہ سے تعلق رکھنے والے 31 سال کےنوجوان ساجد کی سوشل میڈیا پر امریکی خاتون راسموسن سے دوستی ہوئی اور رفتہ رفتہ یہ دوستی محبت میں بدل گئی جس کے بعد گزشتہ روز سموسن ساجد سے ملنے دیر بالا پہنچ گئی ۔ساجد کے خاندانی ذرائع کے مطابق سموسن کی آج عشیرئی درہ پہنچنے کی امکانات ہے تاہم اسکے آمد کو انتہائی خفیہ رکھا جارہا ہے ذرائع کے مطابق دونوں جلد شادی کے بندھن میں بند جائینگے۔مقامی افراد کے مطابق ساجد تارپتار چھوٹے بازار میں میڈیکل سٹور چلاتا ہے اور امریکی خاتون سے ایک سال سے سوشل میڈیا کے زریعے رابطے میں ہے ۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس اس حوالے سے چوکس ہے اور امریکی دوشیزہ کو ہر ممکن سیکورٹی فراہم کی جائیگی۔

Previous Post

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

Next Post

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

Next Post
لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم