Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

رواں مالی سال کا پہلا روز،اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی

Web Desk by Web Desk
جولائی 1, 2025
in تجارت
0
پاک بھارت جنگ بندی کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، 9900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے ہی روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم کردی۔ اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ کی بلند ترین سطح کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ 19 سو سے زائد پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی،ہنڈریڈ انڈیکس 1911 پوائنٹس بڑھ کر127539پوائنٹس پرجا پہنچا،جس کے بعداسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار127000پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی،،جون میں مارکیٹ نے126718پوائنٹس کی بلندسطح کاریکارڈبنایاتھا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں485پوائنٹس کی تیزی کےساتھ کاروبار کا مثبت آغاز ہوا،گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی ہے،سرمایہ کاروں کو جولائی میں اسٹاک مارکیٹ کے تیز رہنے کی توقع ہے،تجزیہ کاروں کاکہنا ہےکہ معاشی وسیاسی استحکام سے مارکیٹ قوتوں کو اعتماد بحال ہواہے،وزارت خزانہ کو جون میں مہنگائی بڑھنےکی شرح 4 فیصد رہنے کی توقع ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مارکیٹ کیلئے منفی خبر ہے،گیس مہنگی،فرنس آئل پرلیوی، آئی پی پیز نےبجلی مہنگی ہونے کا اشارہ دےدیا۔

Previous Post

نو مئی کیسز میں فوادچوہدری کی دستاویزات فراہم کرنے کی درخواست مسترد

Next Post

حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کا مرحلہ شروع

Next Post
حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کا مرحلہ شروع

حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کا مرحلہ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم