وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کا مرحلہ شروع کردیا گیا۔
کراچی میں حالیہ دنوں میں مزید17 یوٹیلیٹی اسٹوربند ہوگئے،میں مجموعی طور پر صرف 35 یوٹیلیٹی اسٹورز باقی ہیں۔یوٹیلیٹی اسٹورزپرچینی کا اسٹاک بھی ختم ہونےوالاہے،یوٹیلیٹی اسٹورزپرایک سال سے آٹا دستیاب نہیں، ایک سال قبل بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سبسڈی بندکی گئی۔