Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ڈی سی لیہ امیرا بیدارصاحبہ کی کوشش رنگ لے ائی۔ایم۔ایم روڈ فتح پور کی 20دنوں میں تعمیر کا حکم

Web Desk by Web Desk
جولائی 1, 2025
in پاکستان, لیہ
0
ڈی سی لیہ امیرا بیدارصاحبہ کی کوشش رنگ لے ائی۔ایم۔ایم روڈ فتح پور کی 20دنوں میں تعمیر کا حکم

شکریہ ڈی سی لیہ امیرا بیدار صاحبہ
شکریہ جمشید خان دستی صاحب ۔
شکریہ چیف سیکرٹری پنجاب صاحب
ڈی سی لیہ امیرا بیدارصاحبہ کی کوشش رنگ لے ائی۔ایم۔ایم روڈ فتح پور کی 20دنوں میں تعمیر کا حکم دے دیا گیا۔ڈی سی لیہ صاحبہ نے عوامی شکائیت اور تکلیف پر چیف سیکرٹری پنجاب کو مراسلہ بھیجا ۔ مراسلے پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کی سب کمیٹی کی آج اسلام آباد میں میٹنگ ہوئی جس کی صدارت ممبر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی نے کی ۔
جس میں وفاقی سیکرٹی آئ پی سی صوبائی سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو پنجاب ہائی وے ،ممبر پلاننگ اینڈ ایچ اے ۔ ڈی جی ریسکیو1122,جی ایم این ایچ اے میانوالی،جی ایم این ایچ اے مظفرگڑھ،ڈی آئی جی ٹریفک ،ایکسیئن مظفر گڑھ ،ایڈیشنل ڈی سی لیہ اور ڈی سی مظفر گڑھ نے شرکت کی
اجلاس میں DG ریسکیو 1122 پنجاب نےحادثات کی تفصیلات پیش کیں جس میں ہیڈ پنجندسے ترنڈہ محمد پناہ روڈ بہاولپور کے حادثات میں 20 لوگوں کی اموات ھوئی مظفرگڑھ سٹی سے ہیڈ پنجند روڑ کے حادثات میں 34، دریا خان روڈ بکھر 31 ،فتح پور سے چوک سرور شہید 42 لوگوں کی اموات ھوئی۔
جی ایم این ایچ اے نے بتایا کہ دو ٹھیکے دارپتھر ڈال کر بھاگ گئے تھے
جس پر انھوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سٹے لے لیا جس پر GM NHA نے کہا ھم نے سٹے خارج کرا لیا ہے ۔اور کہا ہے کہ ہم نے نئے ٹھیکے داروں کو کام دے دیا ہے ۔ اگلے 20 دن تک خانپور بگا شیر سرور شہید سلطان کالونی چوک اعظم اور فتح پور کا کام شروع ھو گا اورچھ مہینے میں ختم ھو جائے گا۔
جمشید احمد خان دستی نے کہا کہ 20دنوں میں کام شروع ہوگا جس کی کڑی نگرانی کی جائے گی تکمیل کی مدت اور میٹیریل کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
اہالیان فتح پور و ک اعظم سمیت ضلع بھر کے افراد نے ڈی سی لیہ امیرا بیدار صاحبہ کی اس کوشش کو سراہتے ہوئے اظہار تشکر کیا ہے

Previous Post

شاداب خان کندھے کی انجری کا شکار، 3 ماہ کرکٹ سے دوری کا امکان

Next Post

آئینی عدالت کا فیصلہ ،تھائی وزیر اعظم فون کال لیک ہونے پر معطل

Next Post
آئینی عدالت کا فیصلہ ،تھائی وزیر اعظم فون کال لیک ہونے پر معطل

آئینی عدالت کا فیصلہ ،تھائی وزیر اعظم فون کال لیک ہونے پر معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم