Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی

Web Desk by Web Desk
جولائی 2, 2025
in تجارت
0
پاک بھارت جنگ بندی کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، 9900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی :پاکستان میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری کے بعد سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، جب کہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی دیکھی جا رہی ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ دن کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 1209 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس سے انڈیکس 1,29,408 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 1,28,200 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔دوسری طرف کرنسی مارکیٹ میں بھی مثبت پیش رفت دیکھی گئی۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق، انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ڈالر 283 روپے 66 پیسے پر آ گیا۔

Previous Post

ترکیہ: گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور میگزین ایڈیٹر گرفتار

Next Post

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس ایک لاکھ 29 ہزار کی سطح عبور کرگیا

Next Post
ایک دن کی تاریخی مندی کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ ساز تیزی

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس ایک لاکھ 29 ہزار کی سطح عبور کرگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم