Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ترکیہ: گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور میگزین ایڈیٹر گرفتار

Web Desk by Web Desk
جولائی 2, 2025
in بین الاقوامی
0
ترکیہ: گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور میگزین ایڈیٹر گرفتار

استنبول : ترکیہ میں ایک طنزیہ میگزین میں گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے بعد مقامی حکام نے فوری کارروائی کرتے ہوئے کارٹونسٹ، میگزین ایڈیٹر، اور گرافک ڈیزائنر کو گرفتار کر لیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے "غلیظ اشتعال انگیزی” قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک واضح اشتعال انگیزی ہے جو مزاح کے بھیس میں کی گئی ہے۔

صدر اردوان نے مزید کہا کہ ایسے افراد کو قانون کے سامنے جوابدہ کیا جائے گا، اور ان کا یہ اقدام ناقابل برداشت ہے۔ وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے اطلاع دی کہ گرافک ڈیزائنر کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے اور میگزین کے دیگر سینئر عہدے داروں کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔دوسری جانب، استنبول میں طنزیہ میگزین کے گستاخانہ خاکوں کے شائع ہونے کے بعد عوامی سطح پر احتجاج شروع ہو گیا۔ احتجاج کرنے والے ہجوم اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جس کے نتیجے میں پولیس نے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے ربڑ کی گولیاں چلائیں اور آنسو گیس کے شیل پھینکے۔

Previous Post

اسرائیل غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر تیار ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

Next Post

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی

Next Post
پاک بھارت جنگ بندی کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، 9900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم