Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسرائیل غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر تیار ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

Web Desk by Web Desk
جولائی 2, 2025
in بین الاقوامی
0
‘غزہ میں آئندہ ہفتے تک جنگ بندی ہو جائےگی’: ٹرمپ نے امید کا اظہار کر دیا

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر راضی ہو گیا ہے۔ اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ اس دوران تمام فریقین کے ساتھ مل کر جنگ کے خاتمے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ ان کے نمائندوں کی اسرائیلی حکام کے ساتھ غزہ کی صورتحال پر ایک طویل اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ امید ہے حماس اس معاہدے کو قبول کرے گی، لیکن اگر ایسا نہ ہوا تو صورتحال مزید پیچیدہ ہو سکتی ہے۔قبل ازیں، ٹرمپ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ غزہ میں اگلے ہفتے تک جنگ بندی تک پہنچ سکتے ہیں۔ انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو 7 جولائی کو امریکا کا دورہ کریں گے اور ان سے ملاقات کریں گے۔اگر یہ جنگ بندی کامیاب ہوتی ہے تو یہ خطے میں اہم پیش رفت تصور کی جائے گی، لیکن اس کا دارومدار حماس کے ردعمل پر ہوگا۔

Previous Post

عمران خان کو مائنس کرنے کی حکمت عملی جاری، 26 ویں ترمیم کے اثرات نظر آنا شروع:علیمہ خان کا بڑا دعویٰ

Next Post

ترکیہ: گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور میگزین ایڈیٹر گرفتار

Next Post
ترکیہ: گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور میگزین ایڈیٹر گرفتار

ترکیہ: گستاخانہ خاکے شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور میگزین ایڈیٹر گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم