Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

حسینہ واجد نے انسانیت کیخلاف جرائم کے الزامات کی تردید کر دی

Web Desk by Web Desk
جولائی 2, 2025
in بین الاقوامی
0
حسینہ واجد نے انسانیت کیخلاف جرائم کے الزامات کی تردید کر دی

ڈھاکا:بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے اوپر لگنے والے انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات کو بے بنیاد اور سیاسی انتقام قرار دے دیا۔

اقوام متحدہ کے مطابق جولائی اور اگست 2024 کے دوران بنگلا دیش میں حکومتی کریک ڈاؤن کے نتیجے میں 1400 مظاہرین ہلاک ہوئے تھے جن میں زیادہ تر نوجوان طلبہ شامل تھے۔شیخ حسینہ جو طلبہ بغاوت کے بعد بھارت فرار ہو گئی تھیں پر ڈھاکا کی عدالت میں یکم جون 2025 سے پانچ سنگین الزامات کے تحت مقدمہ چل رہا ہے جن میں اکسانا، سہولت کاری، اجتماعی قتل اور کمان کی ذمہ داری میں ناکامی شامل ہیں۔

ان کی جماعت کالعدم عوامی لیگ نے ایک بیان میں مقدمے کو "شو ٹرائل” قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ "حسینہ ان تمام الزامات کو سختی سے مسترد کرتی ہیں”۔استغاثہ کے مطابق حسینہ پر ہیلی کاپٹر حملوں کا حکم دینے، مظاہرین پر مہلک ہتھیاروں کے استعمال اور جلاؤ گھیراؤ کی اجازت دینے جیسے الزامات بھی عائد ہیں، ان پر تین مخصوص کیسز میں براہ راست کمانڈ کی ذمہ داری کا دعویٰ کیا گیا ہے۔v ان مقدمات میں ایک طالبعلم ابو سعید کا قتل، چنکھر پل اور اشولیہ میں اجتماعی ہلاکتیں شامل ہیں، شیخ حسینہ کے وکیل امیر حسین کا کہنا ہے کہ ان کی موکلہ مکمل قانونی دلائل کے ساتھ اپنی بے گناہی ثابت کریں گی۔

Previous Post

سوات واقعہ افسوسناک، سیاست کی بجائے سچائی کیساتھ جائزہ لینا چاہیے: وزیراعظم

Next Post

شیخوپورہ میں لیسکوگارڈ کی معمرخاتون کیساتھ بدسلوکی پرپاورڈویژن کا ایکشن، ملزم گرفتار

Next Post
شیخوپورہ میں لیسکوگارڈ کی معمرخاتون کیساتھ بدسلوکی پرپاورڈویژن کا ایکشن، ملزم گرفتار

شیخوپورہ میں لیسکوگارڈ کی معمرخاتون کیساتھ بدسلوکی پرپاورڈویژن کا ایکشن، ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم