Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

قازقستان میں عوامی مقامات پر ‘نقاب’ کرنے پر پابندی عائد

Web Desk by Web Desk
جولائی 2, 2025
in بین الاقوامی
0
قازقستان میں عوامی مقامات پر ‘نقاب’ کرنے پر پابندی عائد

آستانہ: قازقستان میں عوامی مقامات پر ‘نقاب’ پہننے پر پابندی عائد کردی گئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف نے پیر کے روز عوامی مقامات پر چہرے کو چھپانے والا لباس پہننے پر پابندی کے بل پر دستخط کردیے۔قازق صدر کی جانب سے دستخط شدہ بل میں کہا گیا ہے کہ چہرے کی شناخت میں مداخلت کرنے والے لباس پر عوامی سطح پر پابندی عائد کی جائے گی۔

یاد کہ رہے قازقستان سے قبل وسطی ایشیا کے کچھ دیگر ممالک بھی خواتین کے نقاب یا حجاب پہننے پر پابندی عائد کرچکے ہیں۔سال 2024 میں مسلم اکثریتی ملک تاجکستان میں بھی سرکاری طور پر حجاب پر پابندی عائد کردی گئی تھی جب کہ اس سے قبل ازبکستان اور کرغزستان میں بھی اس طرح کی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

Previous Post

طالبان حکومت کی وعدہ خلافیاں خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہی ہیں: بلاول

Next Post

عمران کے بیانیے سے اختلاف، جیل میں قید سینئر پارٹی رہنماؤں کا خط، بیرسٹر گوہر نے تصدیق کردی

Next Post
عمران کے بیانیے سے اختلاف، جیل میں قید سینئر پارٹی رہنماؤں کا خط، بیرسٹر گوہر نے تصدیق کردی

عمران کے بیانیے سے اختلاف، جیل میں قید سینئر پارٹی رہنماؤں کا خط، بیرسٹر گوہر نے تصدیق کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم