Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

امریکا نے ایران کا انٹرنیشنل ایجنسی سے تعاون ختم کرنا افسوسناک قرار دیدیا

Web Desk by Web Desk
جولائی 3, 2025
in بین الاقوامی
0
امریکا نے ایران کا انٹرنیشنل ایجنسی سے تعاون ختم کرنا افسوسناک قرار دیدیا

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ ایران کا انٹرنیشنل ایجنسی سے تعاون ختم کرنا افسوسناک ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ایران کو یورینیم افزودگی کے حوالے سے عالمی ایجنسی سے تعاون کرنا ہوگا، ایران امریکی حملے سے پہلے یورینیم افزودگی کر رہا تھا، ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں۔ٹیمی بروس نے کہا کہ غزہ میں حالات معمول پر لانے کیلئے حماس کو ہتھیار ڈالنا اور مغوی رہا کرنے ہوں گے، صدر ٹرمپ غزہ میں جنگ بندی کیلئے پرامید ہیں، امریکی صدر نے 60 روزہ جنگ بندی کا بیان اسرائیل کی رضا مندی پر دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کی صورتحال کی ذمہ دار حماس ہے، حماس نے جنگ بندی کے معاہدے کو متعدد بار توڑا، غزہ جنگ بندی معاہدے کی تفصیلات پر بات نہیں کروں گی۔ترجمان امریکی محکمہ کا کہنا تھاکہ صدر ٹرمپ مذاکرات کے ذریعے یوکرین اور روس میں جنگ بندی چاہتے ہیں۔

Previous Post

علی امین گنڈا پور نے ریاست کو خیبر پختونخوا حکومت گرانے کا چیلنج دے دیا

Next Post

کواڈ ممالک کا غیرجانبدار مؤقف، پاکستان کی سفارتی حکمت عملی کامیاب

Next Post
کواڈ ممالک کا غیرجانبدار مؤقف، پاکستان کی سفارتی حکمت عملی کامیاب

کواڈ ممالک کا غیرجانبدار مؤقف، پاکستان کی سفارتی حکمت عملی کامیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم