Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی 20 سیریز: ‘بائی ون گیٹ ون فری’ ٹکٹ کی آفر

Web Desk by Web Desk
جولائی 5, 2025
in کھیل
0
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی 20 سیریز: ‘بائی ون گیٹ ون فری’ ٹکٹ کی آفر

ٹرینیڈاڈ:ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز میں شائقین کرکٹ کو متوجہ کرنے کے لیے ٹکٹس کی پروموشن جاری کر دی۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ٹی 20 میچز امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے جائیں گے، یہ میچز 31 جولائی، 2 اگست اور 3 اگست کو شیڈول ہیں۔کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے ٹکٹس کی پروموشن جاری کی ہے، ویسٹ انڈیز نے شائقین کرکٹ کو متوجہ کرنے کے لیے ایک ٹکٹ کی قیمت پر 2 ٹکٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سنگل ٹکٹ کی قیمت آدھی کر دی گئی ہے۔

اس کے علاوہ ون ڈے میچز ویسٹ انڈیز میں 8 ، 10 اور 12 اگست کو ٹرینیڈاڈ میں شیڈول ہیں، ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی جانب سے ون ڈے میچز کو ٹی 20میں تبدیل نہ کرنے کا امکان ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو ون ڈے میچز کو ٹی ٹوئنٹی میں تبدیل کرنے کی تجویز دی تھی۔

Previous Post

نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کا جلد باضابطہ اعلان کیا جائے گا: پی سی بی

Next Post

پاکستان نے چیمپئن شپ آف لیجنڈز سیزن 2 کیلئے نیا لوگو متعارف کروا دیا

Next Post
پاکستان نے چیمپئن شپ آف لیجنڈز سیزن 2 کیلئے نیا لوگو متعارف کروا دیا

پاکستان نے چیمپئن شپ آف لیجنڈز سیزن 2 کیلئے نیا لوگو متعارف کروا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم