Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان نے چیمپئن شپ آف لیجنڈز سیزن 2 کیلئے نیا لوگو متعارف کروا دیا

Web Desk by Web Desk
جولائی 5, 2025
in کھیل
0
پاکستان نے چیمپئن شپ آف لیجنڈز سیزن 2 کیلئے نیا لوگو متعارف کروا دیا

کراچی:پاکستان چیمپئنز نے چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) سیزن 2 سے قبل اپنا نیا لوگو متعارف کروا دیا۔

فرنچائز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اس اعلان کے ساتھ کیپشن دیا گیا کہ ’’انتظار ختم ہوا، شناخت سامنے آگئی ہے، یہ ہے ہماری دھاڑ، یہ ہیں پاکستان چیمپئنز، ہمارے ساتھ شامل ہوں اور ہمارا ساتھ دیں کیونکہ ہم ہیں قوم کی ی دھاڑ۔‘‘نیا لوگو ٹیم کی نئی توانائی اور عزم کی عکاسی کرتا ہے، کیونکہ وہ ڈبلیو سی ایل کا ٹائٹل جیتنے کے ایک اور موقع کے لیے تیار ہورہی ہے۔

گزشتہ سال ٹورنامنٹ کے پہلے ایڈیشن میں پاکستان چیمپئنز نے شاندار مقابلوں کے بعد رنرز اَپ پوزیشن حاصل کی تھی۔رواں سال چیمپئن شپ آف لیجنڈز 18 جولائی سے 2 اگست کے درمیان برطانیہ میں شیڈول ہے، پاکستان چیمپئنز اپنی مہم کا آغاز 18 جولائی کو برمنگھم کے ایجبسٹن سٹیڈیم میں انگلینڈ چیمپئنز کے خلاف کریں گے۔پاکستان اور بھارت چیمپئنز کے درمیان مقابلہ 20 جولائی کو اسی مقام پر کھیلا جائے گا۔

Previous Post

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی 20 سیریز: ‘بائی ون گیٹ ون فری’ ٹکٹ کی آفر

Next Post

پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، اقوام متحدہ میں بھی اہم کامیابی حاصل کی: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

Next Post
پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، اقوام متحدہ میں بھی اہم کامیابی حاصل کی: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، اقوام متحدہ میں بھی اہم کامیابی حاصل کی: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم