نائیجیریا کی ریاست کانو میں ایک ٹرک اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔
خبرایجنسی کے مطابق حادثہ کسووار ڈوگو کے علاقے میں زاریا کانو ہائی وے کے ساتھ پیش آیا، حادثے سے لگنے والی آگ نے دونوں گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔