Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

روپے کی قدر 19 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

Web Desk by Web Desk
جولائی 8, 2025
in پاکستان, تجارت
0
روپے کی قدر 19 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی مانگ میں اضافے کے باعث امریکی کرنسی کی قدر میں اضافے کا رجحان ہے۔ کرنسی مارکیٹس میں روپے کی قدر 19 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوکر 284 روپے 40 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی 20 پیسے مہنگا ہوکر 286 روپے85 پیسے کا ہوگیا۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق اسٹیٹ بینک اپنے ریزرو بڑھانے کیلئے مارکیٹ سے مسلسل ڈالر خرید رہاہے، درآمدات میں اضافہ اور بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ بھی ڈالرمہنگا ہونے کی وجہ ہے۔

Previous Post

انڈر 18 ایشیاء کپ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 3-6 سے شکست دیدی

Next Post

ٹرمپ کا جاپان،جنوبی کوریا اور دیگر دس ممالک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

Next Post
ٹرمپ کا سعودی عرب سے مطالبہ: اسرائیل کو تسلیم کریں، مشرق وسطیٰ میں امن کی راہ ہموار کریں

ٹرمپ کا جاپان،جنوبی کوریا اور دیگر دس ممالک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم