Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: سانحہ لیاری کے بعد مخدوش عمارتوں کو گرانے پر کام شروع

Web Desk by Web Desk
جولائی 8, 2025
in پاکستان
0
کراچی: سانحہ لیاری کے بعد مخدوش عمارتوں کو گرانے پر کام شروع

سانحہ لیاری کے بعد انتظامیہ جاگ گئی۔ علاقے میں مخدوش عمارتوں کو گرانے پر کام شروع کردیا گیا۔

گرنے والی عمارت سے ملحہ دو بلڈنگز کی مسماری دوپہر دو بجے سے شروع ہوگی۔ مخدوش عمارتوں کے رہائشی سامان نکالنے میں مصروف ہیں۔ایس بی سی اے حکام کے مطابق دونوں مخدوش عمارتوں کی مسماری کا عمل تین سے چار روز میں مکمل ہوجائے گا۔ مزدوروں کے ذریعے عمارت کو توڑا جائے گا۔واضح رہے کہ کراچی کا اولڈ سٹی ایریا مخدوش عمارتوں کا جنگل ہے۔ صرف لیاری میں 107 عمارتیں رہائش کے قابل نہیں ۔ شہر میں اب بھی 588 مخدوش عمارتیں موجود ہیں۔

Previous Post

وفاقی کابینہ کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا حتمی فیصلہ

Next Post

کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں کا ایک اور خط سامنے آگیا

Next Post
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں کا ایک اور خط سامنے آگیا

کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں کا ایک اور خط سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم