Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی ائیرپورٹ کے اطراف پرندوں کی تعداد میں اضافہ، پائلٹس کو ہدایات جاری

Web Desk by Web Desk
جولائی 9, 2025
in پاکستان
0
کراچی ائیرپورٹ کے اطراف پرندوں کی تعداد میں اضافہ، پائلٹس کو ہدایات جاری

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے کراچی ائیرپورٹ کے اطراف میں پرندوں کی تعداد میں اضافے پر ائیرلائنز کو خبردار کردیا۔

مون سون سیزن کے آغاز سے ائیرپورٹ کے اطراف میں پرندوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔پرندوں کی تعداد میں اضافے کے بعد پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے ائیرلائنز کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں خبردار کردیا ہے۔

اس حوالے سے انتظامیہ نے نوٹم بھی جاری کیا جس میں پائلٹس کو لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران احتیاط کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے مزید کہا کہ پرندے طیاروں کے لیے بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔

Previous Post

پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار نہ ہونے کا مودی سرکار کا دعویٰ جھوٹا قرار

Next Post

ترکیہ کے وزیر خارجہ حکان فدان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

Next Post
ترکیہ کے وزیر خارجہ حکان فدان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ترکیہ کے وزیر خارجہ حکان فدان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم