Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لاہور:مکان کی بالائی منزل کی چھت گرنے سے 6 خواتین ملبے تلے دب گئیں

Web Desk by Web Desk
جولائی 11, 2025
in پاکستان
0
لاہور:مکان کی بالائی منزل کی چھت گرنے سے 6 خواتین ملبے تلے دب گئیں

لاہور:مکان کی بالائی منزل کی چھت گرنے سے 6 خواتین ملبے تلے دب گئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق گوالمنڈی کے علاقے میں لاہور ہوٹل کے قریب ایک مکان کی بالائی منزل کی لکڑی سے بنی خستہ حال چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 6 خواتین ملبے تلے دب گئیں۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ چھت گرنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے تمام خواتین کو بحفاظت ملبے سے نکال لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے دبنے والی خواتین کی شناخت ماریہ، نبیہ، مینال، جوریہ، بابرا اورفوزیہ کے نام سے ہوئی ہے۔

Previous Post

اماراتی ائیرلائن کا ٹکٹ کرپٹو کرنسی سے بھی خریدا جاسکےگا

Next Post

مون سون بارشوں کا تیسرا اسپیل، آج سے 17 جولائی پنجاب اور کے پی میں بارشیں متوقع

Next Post
مون سون بارشوں کا تیسرا اسپیل، آج سے 17 جولائی پنجاب اور کے پی میں بارشیں متوقع

مون سون بارشوں کا تیسرا اسپیل، آج سے 17 جولائی پنجاب اور کے پی میں بارشیں متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم