Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اماراتی ائیرلائن کا ٹکٹ کرپٹو کرنسی سے بھی خریدا جاسکےگا

Web Desk by Web Desk
جولائی 11, 2025
in بین الاقوامی
0
اماراتی ائیرلائن کا ٹکٹ کرپٹو کرنسی سے بھی خریدا جاسکےگا

دبئی: متحدہ عرب امارات کی معروف ائیرلائن کا ٹکٹ اب کرپٹو کرنسی سے بھی خریدا جاسکے گا۔

عرب میڈیا کے مطابق اماراتی ائیر لائن کا عالمی کرپٹو حکام سے معاہدہ ہوگیا ہے جس کے تحت ائیر لائن کے ٹکٹ کی خریداری میں کرپٹو کرنسی کا استعمال ہوسکےگا۔دبئی کے حکام کے مطابق ناصرف اماراتی ائیرلائن کے ٹکٹ کی خریداری کے لیےکرپٹو کرنسی قبول ہوگی بلکہ دبئی ائیرپورٹ پر ڈیوٹی فری میں بھی کرپٹو سے شاپنگ ممکن ہوگی۔

حکام کا کہنا ہےکہ دبئی کا ڈیجیٹل وژن “کرپٹو کرنسی” سے مربوط ہوگا۔وزیر مملکت برائے کرپٹو بلال بن ثاقب نےکہا کہ کرپٹو ایک مالیاتی حقیقت ہے، اس پر پاکستان بھی کام کررہا ہے۔وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ دبئی میں کرپٹو کا نظام فعال اور کامیاب ہے، پاکستان کو بھی اس پر عمل کرنا چاہیے، اس کا فائدہ سیاحت سمیت کئی شعبوں کو پہنچ سکتا ہے۔

Previous Post

دہشتگردوں نے بزدل درندے ہونے کا ثبوت دیا، ہماراجواب سخت ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

Next Post

لاہور:مکان کی بالائی منزل کی چھت گرنے سے 6 خواتین ملبے تلے دب گئیں

Next Post
لاہور:مکان کی بالائی منزل کی چھت گرنے سے 6 خواتین ملبے تلے دب گئیں

لاہور:مکان کی بالائی منزل کی چھت گرنے سے 6 خواتین ملبے تلے دب گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم