Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سانحہ سوات: 384 صفحات پر مشتمل تحقیقاتی رپورٹ پشاورہائیکورٹ میں جمع

Web Desk by Web Desk
جولائی 15, 2025
in پاکستان
0
سانحہ سوات: 384 صفحات پر مشتمل تحقیقاتی رپورٹ پشاورہائیکورٹ میں جمع

پشاور ہائیکورٹ میں سانحہ سوات سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمع کرادی گئی۔

پشاور ہائیکورٹ میں سانحہ سوات کی تحقیقات اور دریاؤں کو محفوظ بنانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران 384 صفحات پر مشتمل تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی۔رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی نے 10 افسران اور ذمے دار افراد کے بیانات قلمبند کیے اور واقعےکی تحقیقات کیلئے محکموں کے افسران کو الگ الگ تفتیش کیلئےبلایا گیا۔

رپورٹ میں واقعےکےبعد حکومتی اقدامات اور معطل افسران کی تفصیلات، سیلاب سے پہلے اوربعد میں کی گئی تیاریوں کی تفصیلات، سانحہ سوات سے قبل کیےگئے اقدامات اور نظام میں موجود خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سانحہ سوات کے3 دن بعد وزیراعلیٰ نے تجاوزات کےخلاف آپریشن کی ہدایت کی۔رپورٹ میں بارش کی پیشگوئی، دفعہ 144 کے نفاذ کے اعلامیے اور مون سون بارشوں سے متعلق پیشگی آگاہی پیغامات کےثبوت بھی جمع کرائے گئے ہیں۔

Previous Post

پی ایس ایکس میں ریکارڈ بزنس کا سلسلہ جاری، انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار سے اوپر جا پہنچا

Next Post

یوکرینی صدر نے یولیا سویریڈینکو کو ملک کا وزیر اعظم نامزد کردیا

Next Post
یوکرینی صدر نے یولیا سویریڈینکو کو ملک کا وزیر اعظم نامزد کردیا

یوکرینی صدر نے یولیا سویریڈینکو کو ملک کا وزیر اعظم نامزد کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم