Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے انعامات کے اعلان کا پول کھول دیا

Web Desk by Web Desk
جولائی 16, 2025
in کھیل
0
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے انعامات کے اعلان کا پول کھول دیا

پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم نے اپنی فتح کے بعد انعامات کے اعلانات کا پول کھول دیا۔

گزشتہ برس ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بناکر پاکستان کو گولڈ میڈل جتوایا تھا۔ارشد ندیم کی اس شاندار فتح کے بعد ان کے لیے حکومتِ پاکستان، صوبائی حکومتوں حتیٰ کہ کئی نجی اداروں کی جانب سے کروڑوں کے انعامات سمیت پلاٹس کے اعلانات بھی کیے گئے تھے۔

اس پر ارشد ندیم نے بتایا کہ ’میرے لیے جتنے بھی انعامات کے اعلانات کیے گئے تھے ان میں تمام پلاٹس کے اعلانات جعلی تھے جو کہ مجھے نہیں ملے، اس کے علاوہ جو کیش انعامات کا اعلان کیا گیا تھا وہ سب مجھے مل چکے ہیں‘ ۔ دوسرے نوجوانوں کو ٹریننگ دینے سے متعلق سوال پر ارشد ندیم نے بتایا کہ ’ میرا سارا فوکس خود پر ہے لیکن اس کے علاوہ جو بھی نوجوان ہمارے پاس ٹریننگ کیلئے آتا ہے ہم اس کو ٹرینننگ دیتے ہیں اور یہ ٹریننگ میرے کوچ سلمان بٹ دیتے ہیں‘۔

Previous Post

40 ہزار پاکستانی زائرین غائب! عراق، شام، ایران جاکر کہاں چلے گئے معلوم نہیں، وزیر مذہبی امور کا انکشاف

Next Post

ترقی کے اہل افسر کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پروموشن دی جاسکتی ہے: سپریم کورٹ

Next Post
ترقی کے اہل افسر کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پروموشن دی جاسکتی ہے: سپریم کورٹ

ترقی کے اہل افسر کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پروموشن دی جاسکتی ہے: سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم