Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

چین کا طاقت کی سیاست اور دھونس کیخلاف ایرانی مزاحمت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

Web Desk by Web Desk
جولائی 16, 2025
in بین الاقوامی
0
چین کا طاقت کی سیاست اور دھونس کیخلاف ایرانی مزاحمت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ: چین نے پرامن مقاصد کے لیے جوہری توانائی کے استعمال کے لیے ایران کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات میں گفتگو کے دوران کہنا تھا چین ایران کی خودمختاری اور وقار کے تحفظ کی حمایت جاری رکھے گا۔چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا طاقت کی سیاست اور دھونس کے خلاف ایرانی مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے، چین ایران کے جوہری ہتھیار نہ بنانے کے عزم کو اہمیت دیتا ہے۔

وانگ یی کا کہنا تھا چین پُرامن مقاصد کے لیے جوہری توانائی کے استعمال کے ایران کے حق کا احترام کرتا ہے، چین ہمیشہ طاقت کے استعمال یا اس کی دھمکی کی مخالفت کرتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چین اختلافات کو بات چیت اور مشاورت کے ذریعے حل کرنے کا حامی ہے، سفارت کاری کے ذریعے امن قائم کرنے کی ایرانی کوششوں کو سراہتے ہیں۔چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا ایرانی جوہری مسئلے کے حل اور مشرق وسطیٰ میں استحکام کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، ایران کی تمام فریقین کے ساتھ مکالمے کے تسلسل کو برقرار رکھنےکی حمایت کرتے ہیں۔

Previous Post

عمران اور غلام سرور نے قومی ائیرلائن کو قبرستان بنایا، کارروائی کا فیصلہ کابینہ کریگی: وزیر دفاع

Next Post

کراچی: گھروں سے چوری کے الزام میں گرفتار ملزمہ ایوارڈ یافتہ نکلی

Next Post
کراچی: گھروں سے چوری کے الزام میں گرفتار ملزمہ ایوارڈ یافتہ نکلی

کراچی: گھروں سے چوری کے الزام میں گرفتار ملزمہ ایوارڈ یافتہ نکلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم