Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لیہ:کوٹ سلطان زیادتی کے مؤقف سے منحرف ہونے پر لیڈی سب انسپکٹر انیتا بانو کا ایکشن

Web Desk by Web Desk
جولائی 17, 2025
in لیہ
0
لیہ:کوٹ سلطان زیادتی کے مؤقف سے منحرف ہونے پر لیڈی سب انسپکٹر انیتا بانو کا ایکشن

لیہ:مدعی مقدمہ سلیمان کے خلاف انٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لیہ (نیوز رپورٹر) تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹ سلطان میں زیادتی کے مؤقف سے اپنے پہلے والے بیان سے منحرف ہونے پر لیڈی سب انسپکٹر انیتا بانو نے مدعی کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے مدعی مقدمہ محمد سلیمان کے خلاف انٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ ،مقدمہ نمبر 518/25 کے مدعی محمد سلیمان نے طمع نفسانی کی خاطر اپنے سابقہ بیان کی نفی کرتے ہوئے ملزمان کے حق میں بیان حلفی پیش کیا، محمد سلیمان نے ملزمان طارق اور احسن کے خلاف زنا ء کا مقدمہ درج کروایا تھا، لیڈی سب انسپکٹر انیتا بانو نے ملزم مدعی محمد سلیمان کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ ایس ایچ او کوٹ سلطان ہارون رضا کا کہنا ہے کہ مدعی محمد سلیمان نے اپنے بیانات کی نفی اور غلط انفارمیشن دے کر جرم کا ارتکاب کیا، اینٹی ریپ ایکٹ کی کاروائی سے میرٹ پر انصاف کی فراہمی میں مدد ملے گی۔

Previous Post

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

Next Post

لیہ:آپریشن بنیان مرصوص کے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے میں ضلع لیہ کی صوبہ پنجاب میں سبقت

Next Post
لیہ:آپریشن بنیان مرصوص کے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے میں ضلع لیہ کی صوبہ پنجاب میں سبقت

لیہ:آپریشن بنیان مرصوص کے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے میں ضلع لیہ کی صوبہ پنجاب میں سبقت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم