Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

شدید بارشیں/پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

Web Desk by Web Desk
جولائی 17, 2025
in پاکستان, موسم
0
تیز بارشوں اور اربن فلڈنگ کا خدشہ،راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ

شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں ہر قسم کی تیرا کی پر پابندی عائد کردی گئی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ گلیوں، سڑکوں، کھلی جگہوں یا عوامی مقامات پر بارش کے جمع شدہ پانی میں نہانے اور ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں، جھیلوں اور ڈسٹری بیوٹریز میں بلا اجازت کشتی رانی پر بھی مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت تمام پابندیوں کا اطلاق 30 اگست تک ہوگا۔

Previous Post

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان نے مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کر لی

Next Post

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، ایک لاکھ 38 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

Next Post
سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، ایک لاکھ 38 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ ساز دن، ایک لاکھ 38 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم