Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جامعہ کراچی کے پروفیسر سے بدسلوکی کرنیوالا رینجرز اہلکار معطل، کارروائی کا حکم

Web Desk by Web Desk
جولائی 18, 2025
in پاکستان
0
جامعہ کراچی کے پروفیسر سے بدسلوکی کرنیوالا رینجرز اہلکار معطل، کارروائی کا حکم

جامعہ کراچی کے پروفیسر آفاق صدیقی سے بدسلوکی کرنے والے رینجرز اہلکار کو معطل کرکے کارروائی کے احکامات دے دیے گئے۔

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رینجرز کے سیکٹر کمانڈر نے پروفیسر آفاق سے ملاقات کی جس دوران انہوں نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے معذرت بھی کی۔اعلامیے کے مطابق رینجرز کے اعلیٰ عہدے داروں نے واقعے میں ملوث اہلکار کے خلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی بھی کروائی ہے۔

واضح رہےکہ یہ واقعہ جامعہ کراچی کی اسٹاف کالونی میں رینجرز اہلکار کی جانب سے کچرے میں آگ لگانے پرپیش آیا تھا، رینجرز اہلکار نے افسر کے جانوروں کو مچھروں سے بچانے کے لیےکچرے میں آگ لگائی جس پر پڑوسی پروفیسر آفاق احمد نے اہلکارکو کچرا جلانے سے روکا تھا۔انجمن اساتذہ کا کہنا ہے کہ کچرے میں آگ لگانے سے منع کرنے پر رینجرز افسر کےگارڈ نے پروفیسرکو تھپڑ مارے جس سے پروفیسرکا چشمہ ٹوٹ گیا اور آنکھ میں زخم بھی آیا۔

Previous Post

شیر افضل مروت کے علیمہ خان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں پر الزامات

Next Post

مون سون اسپیل: سندھ میں بارشوں کا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان

Next Post
مون سون اسپیل: سندھ میں بارشوں کا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان

مون سون اسپیل: سندھ میں بارشوں کا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم