Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مون سون اسپیل: سندھ میں بارشوں کا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان

Web Desk by Web Desk
جولائی 18, 2025
in پاکستان
0
مون سون اسپیل: سندھ میں بارشوں کا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آج سے سندھ بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ آج دادو سے شروع ہوگا، اس کے علاوہ سکھر، عمر کوٹ، تھر پارکر، بدین ، سجاول ، کراچی، میر پور خاص، لاڑکانہ، نواب شاہ، شکار پور اور جیکب آباد میں بادل برسنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی،لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان سمیت بالائی خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش متوقع ہے۔دوسری جانب کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Previous Post

جامعہ کراچی کے پروفیسر سے بدسلوکی کرنیوالا رینجرز اہلکار معطل، کارروائی کا حکم

Next Post

کراچی: سرجانی میں کروڑوں مالیت کی واردات کی اطلاع دینے والے خود ہی چوری میں ملوث نکلے

Next Post
کراچی: سرجانی میں کروڑوں مالیت کی واردات کی اطلاع دینے والے خود ہی چوری میں ملوث نکلے

کراچی: سرجانی میں کروڑوں مالیت کی واردات کی اطلاع دینے والے خود ہی چوری میں ملوث نکلے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم