Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: سرجانی میں کروڑوں مالیت کی واردات کی اطلاع دینے والے خود ہی چوری میں ملوث نکلے

Web Desk by Web Desk
جولائی 18, 2025
in پاکستان
0
کراچی: سرجانی میں کروڑوں مالیت کی واردات کی اطلاع دینے والے خود ہی چوری میں ملوث نکلے

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں کروڑوں روپے کی واردات میں مدعی خود ہی ملوث نکلے۔

پولیس کے مطابق 16 جولائی کو سرجانی کے سیکٹر 4 میں گھر میں چوری کی اطلاع دی گئی تھی۔پولیس کا بتانا ہے کہ مدعی کےچچا نےخوردبردکی گئی25 لاکھ کی رقم کو 4 سے 5 کروڑ روپے ظاہر کیا اور مدعی نے 15 تولے کے 15 طلائی بسکٹ چوری ہونے کا بھی دعویٰ کیا تھا۔پولیس کے مطابق کروڑوں روپے مالیت کی واردات میں مدعی خود ہی ملوث نکلے، جنہوں نے رقم، موبائل فون اور زیورات چھپائے تھے۔پولیس کا بتانا ہے کہ مدعی اوراس کے منہ بولے چچا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Previous Post

مون سون اسپیل: سندھ میں بارشوں کا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان

Next Post

بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Next Post
بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم