Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Web Desk by Web Desk
جولائی 18, 2025
in کھیل
0
بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز 20 جولائی سے شروع ہوگی۔سیریز کے تینوں میچز شیر بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے۔بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ حال ہی میں سری لنکا کے خلاف کھیلنے والے بنگلا دیش اسکواڈ کو برقرار رکھا گیا ہے۔

پاکستان کے خلاف سیریز میں لٹن کمار داس بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کریں گے۔اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں تنزید حسن ، پرویز حسین ، محمد نعیم شیخ، توحید ہردوئے، جاکر علی ، شمیم حسین ،مہدی حسن مرزا، رشاد حسین، مہدی حسن، ناصم احمد، تسکین احمد، مستفیض الرحمان ، شرف الاسلام، تنزیم حسن اور محمد سیف الدین شامل ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بنگلادیش نے سری لنکا اور اس کی ہی سرزمین پر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 1-2 سے شکست دی۔

Previous Post

کراچی: سرجانی میں کروڑوں مالیت کی واردات کی اطلاع دینے والے خود ہی چوری میں ملوث نکلے

Next Post

پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا

Next Post
پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم