Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بلوچستان حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف الاؤنس دینے کا فیصلہ

Web Desk by Web Desk
جولائی 19, 2025
in پاکستان
0
بلوچستان حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف الاؤنس دینے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت کی جانب سے تمام سرکاری ملازمین کوایڈہاک ریلیف الاؤنس دینےکافیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ خزانہ بلوچستان کی جانب سے سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ 22 تک ملازمین کو 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس ملےگا۔محکمہ خزانہ بلوچستان کے مطابق فیصلہ یکم جولائی 2025 سےموئثرہوچکا، الاؤنس انکم ٹیکس کے تحت قابل ادائیگی ہوگا۔

Previous Post

ہنگو میں پولیس اور ٹل اسکاؤٹس کا آپریشن، 4 خوارجی ہلاک

Next Post

پی ٹی آئی کا ناراض امیدواروں کے دستبردار نہ ہونیکی صورت میں اپوزیشن سے مقابلےکا فیصلہ

Next Post
پی ٹی آئی کا ناراض امیدواروں کے دستبردار نہ ہونیکی صورت میں اپوزیشن سے مقابلےکا فیصلہ

پی ٹی آئی کا ناراض امیدواروں کے دستبردار نہ ہونیکی صورت میں اپوزیشن سے مقابلےکا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم