Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کھانے کے تیل میں ناجائز منافع خوری کا بڑا اسکینڈل بے نقاب

Web Desk by Web Desk
جولائی 25, 2025
in پاکستان, تجارت
0
کھانے کے تیل میں ناجائز منافع خوری کا بڑا اسکینڈل بے نقاب

اسلام آباد: چینی اسکینڈل ابھی پوری طرح ختم نہیں ہوا کہ کھانے کے تیل میں ایک اور بڑے مالی اسکینڈل کا انکشاف ہو ا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 24فیصد کمی ہوئی لیکن پاکستان میں کوکنگ آئل کی قیمتیں4.5 فیصد بڑھ گئیں، صارفین فی لیٹر 150 روپے اضافی قیمت دینے پر مجبور ہیں جس کا براہِ راست فائدہ منافع خور مافیا کو ہو رہا ہے۔پاکستان ملائیشیا اور انڈونیشیا سے رعایتی ڈیوٹی پر آئل درآمد کرتا ہے لیکن فائدہ عوام تک پہنچنے نہیں دیا گیا۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی آج معاملہ اٹھائے گی کہ دسمبر 2024 سے اب تک عالمی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتوں میں 24 فیصد کمی واقع ہوئی مگر پاکستان میں کھانے کے تیل کی قیمتیں الٹا 4.5 فیصد بڑھ گئیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عوام سے ناجائز منافع کمایا جا رہا ہے۔اس معاملے پر وزارتِ صنعت و پیداوار نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے لیے ایک سمری تیار کی ہے، جو آج اجلاس میں پیش کی جائے گی۔یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے فروری 2025 میں عوام کو ریلیف دینے کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد 23 اپریل اور 23 مئی کو پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے ساتھ مشاورتی اجلاس بھی ہوئے، مگر اب تک قیمتوں میں کمی نہیں ہو سکی۔

Previous Post

مشرقِ وسطیٰ میں منصفانہ اور پائیدار امن کیلئے فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

Next Post

غزہ جنگ بندی مذاکرات: امریکا اور اسرائیل نے اپنے وفود واپس بلالیے

Next Post
غزہ جنگ بندی مذاکرات: امریکا اور اسرائیل نے اپنے وفود واپس بلالیے

غزہ جنگ بندی مذاکرات: امریکا اور اسرائیل نے اپنے وفود واپس بلالیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم