Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ متوقع

Web Desk by Web Desk
جولائی 26, 2025
in صحت
0
جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ متوقع

جان بچانےوالی ادویات کی قیمتوں میں 3 فیصد سےزائد اضافہ متوقع ہے،ادویات کی قیمتوں میں مہنگائی کی شرح کے تناسب سے اضافہ کیا جائے گا۔

رواں سال مہنگائی کی شرح 4.49 فیصد تک رہی،ادویات کی قیمتوں میں اضافہ شرح مہنگائی کے 70 فیصد تک ہوسکے گا،ڈریپ کے زیرکنٹرول ادویات کی قیمتیں3.14 فیصد تک بڑھیں گی،ادویات کی قیمتوں میں سالانہ اضافہ اگست یا ستمبر میں ہوگا،متعدد دواسازکمپنیوں نے قیمتیں بڑھانے کیلئے ڈریپ کو درخواستیں دے دیں۔

ہارڈشپ کیسز سےمتعلق وزیراعظم نے بین الوزارتی کمیٹی تشکیل دے رکھی ہے،بعض ادویات کی قیمتیں بین الوزارتی کمیٹی کی سفارشات کے تحت بڑھ سکیں گی،وفاقی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ دو ہفتے تک قیمتوں میں اضافہ سے متعلق وزیر اعظم کو سفارشات بھیج دیں گے۔

Previous Post

بھارت کی خطے میں بالاتری کی کوششیں 7 اور 10 مئی کو دفن کر دیں: اسحاق ڈار

Next Post

دریائے سندھ میں لیہ کے مقام پر درمیانے درجے کے سیلاب نے تباہی مچا دی

Next Post
دریائے سندھ میں لیہ کے مقام پر درمیانے درجے کے سیلاب نے تباہی مچا دی

دریائے سندھ میں لیہ کے مقام پر درمیانے درجے کے سیلاب نے تباہی مچا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم