Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لیہ:اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات محمد ارشد چغتائی کی کاروائیاں

Web Desk by Web Desk
جولائی 26, 2025
in لیہ
0
لیہ:اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات محمد ارشد چغتائی کی کاروائیاں

لیہ:زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر بھٹہ مالک کے خلاف مقدمہ درج

لیہ (نیوز رپورٹر) تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل محکمہ تحفظ ماحول حکومت پنجاب عمران حامد شیخ کے احکامات پر ای پی اے لیہ کی ٹیم زیرِ نگرانی محمد ارشد چغتائی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات کی ضلع بھر میں آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر اس سلسلہ میں محکمہ ماحولیات نے 10 بھٹہ جات کا معائنہ کیا۔ زگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر بھٹہ مالک کے خلاف مقدمہ کا اندراج کیا گیا اور 1 بھٹہ کے غیر قانونی حصوں کو مسمار کیا گیا۔ صنعتی یونٹ میں آلودگی کنٹرول آلات کا معائنہ کیا گیا۔ واٹر ری سائیکلنگ پلانٹس کے بغیر چلنے والے 1 سروس اسٹیشن کو سیل اور 1 کے خلاف مقدمہ کا اندراج کیا گیا جبکہ 3 یونٹس میں پلانٹس کی تنصیب کو یقینی بنایا گیا۔ مختلف بھٹہ جات کے گرد 100 سے زائد درخت لگائے گئے۔ ڈینگی مچھر کی افزائش کے 20 سے زائد مقامات کا معائنہ کیا گیا۔ ایک ہسپتال کا معائنہ کر کے ہسپتال ویسٹ مینجمنٹ رولز کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا۔ مختلف مارکیٹس کا معائنہ کرکے 110 کلوگرام غیر معیاری پلاسٹک شاپنگ بیگز کو بھی تحویل میں لیا گیا۔

Previous Post

لیہ:تحصیل ہسپتال فتح پور میں گاڑی کے اندر بچے کی پیدائش کا معاملہ

Next Post

ایران: عدالت پر حملے میں 6 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد بھی مارے گئے

Next Post
ایران: عدالت پر حملے میں 6 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد بھی مارے گئے

ایران: عدالت پر حملے میں 6 افراد جاں بحق، 3 دہشتگرد بھی مارے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم