Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بنوں :پولیس سٹیشن پر ڈرون اور بھاری ہتھیاروں سے حملے ناکام

Web Desk by Web Desk
جولائی 28, 2025
in پاکستان
0
شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دوسرے روز بھی کرفیو نافذ

پشاور :بنوں میں پولیس سٹیشن پر ڈورن اور بھاری ہتھیاروں سے حملوں کو ناکام بنا دیا گیا ،ڈی پی او نے کہا کہ فتنہ الخوارج نے تھانہ میریان پر بھی ایک ناکام ڈرون حملہ کیا، لیکن پولیس کی بروقت کارروائی کی وجہ سے دہشت گرد واپس ہٹ گئے۔

سلیم عباس کلاچی نے عوام کو یقین دلایا کہ بنوں پولیس ہر قسم کی دہشت گردانہ سرگرمیوں کے خلاف بھرپور اور موثر اقدامات جاری رکھے گی تاکہ عوام کا جان و مال محفوظ رہے۔اس کے علاوہ بنوں کے علاقے نورڑ میں فتنہ الخوارج نے شاہراہ عام پر ناکہ بندی کی کوشش کی جسے پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں سلیم عباس کلاچی نے بتایا کہ دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے اور وہ موقع سے فرار ہو گئے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری ہتھیار اور سنائپر رائفلز برآمد ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی تھانہ میریان کی حدود میں دہشت گردوں کی بڑی تعداد کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی تھی جہاں دہشت گرد مقامی آبادی سے زبردستی چندہ اکٹھا کر رہے تھے اور اس دوران فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا تھا۔

Previous Post

سابق امریکی صدر اوباما نے غزہ میں غذائی قلت سے ہونے والی اموات کو ظلم قرار دیدیا

Next Post

پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ہے :کانگرنس رہنما پی چدمبرم

Next Post
پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ہے :کانگرنس رہنما پی چدمبرم

پہلگام حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ہے :کانگرنس رہنما پی چدمبرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم