Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پنجاب اور کے پی میں ممکنہ بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق الرٹ جاری

Web Desk by Web Desk
جولائی 29, 2025
in موسم
0
پنجاب اور کے پی میں ممکنہ بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق الرٹ جاری

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں کے لیے ممکنہ موسمی صورتحال سے متعلق الرٹ جاری کردیا گیا۔

ممکنہ موسمی صورتحال پر جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ 31 جولائی تک پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ممکنہ بارشوں کے باعث سیلاب اورلینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔پنجاب میں لاہور، سرگودھا، حافظ آباد،گوجرانوالہ،گجرات، سیالکوٹ، فیصل آباد اورنارو وال میں بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات نے ڈی جی خان، راجن پور اور رحیم یار خان میں بارشوں جب کہ پہاڑی علاقوں کے برساتی نالوں میں تیز بہاؤ کی پیشگوئی کی ہے۔

خیبر پختونخوا میں کوہستان، سوات، مالاکنڈ، دیر، بونیر میں ملحقہ ندی نالوں اور دریاؤں میں بارش کے باعث طغیانی کاخدشہ ہے۔اس کے علاوہ آزادکشمیرکے علاقوں بھمبر، سماہنی، دھیرکوٹ میں تیز بارش ہوئی۔

Previous Post

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پاکستان کا دو ٹوک مؤقف

Next Post

پنڈی میں خاتون کو کس طرح قتل کیا گیا؟ لاش کا پوسٹ مارٹم کرنیوالی میڈیکل ٹیم کا بیان سامنے آگیا

Next Post
پنڈی میں خاتون کو کس طرح قتل کیا گیا؟ لاش کا پوسٹ مارٹم کرنیوالی میڈیکل ٹیم کا بیان سامنے آگیا

پنڈی میں خاتون کو کس طرح قتل کیا گیا؟ لاش کا پوسٹ مارٹم کرنیوالی میڈیکل ٹیم کا بیان سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم