Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پنڈی میں خاتون کو کس طرح قتل کیا گیا؟ لاش کا پوسٹ مارٹم کرنیوالی میڈیکل ٹیم کا بیان سامنے آگیا

Web Desk by Web Desk
جولائی 29, 2025
in پاکستان
0
پنڈی میں خاتون کو کس طرح قتل کیا گیا؟ لاش کا پوسٹ مارٹم کرنیوالی میڈیکل ٹیم کا بیان سامنے آگیا

راولپنڈی: جرگے کے حکم پر قتل کی جانے والی شادی شدہ خاتون کی قبر کشائی مکمل کرلی گئی۔

ذرائع کے مطابق میت کا موقع پر ہی پوسٹ مارٹم کیا گیا اور فارنزک ٹیم نے ڈیڈ باڈی کے سیمپل بھی لے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ مقتولہ کے سر، گردن اور چہرے پر تشدد کے نشانات واضح تھے، پوسٹ مارٹم کرنے والی ڈاکٹرز کی ٹیم نے لڑکی کو گلا دبا کر قتل کرنے کی تصدیق کی ہے۔

مقتولہ کے سابق شوہر ضیاء الرحمان اور جرگے کے سربراہ عصمت اللہ خان نے قبر کی نشاندہی کی۔عدالت نے مقتولہ کے والد، بھائی، چچا اور جرگہ کے سربراہ سمیت 6 گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔

خاتون اور عثمان کا نکاح 12 جولائی کو مظفر آباد میں ہوا ، مقتولہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہو کر مرضی سے نکاح کا بیان بھی دیا تھا جب کہ مقتولہ نے یہ بھی بتایا تھا کہ پہلا شوہر اسے زبانی طلاق دے چکا ہے۔عثمان کے والد نے بتایا کہ نکاح کے 4 دن بعد مسلح افراد نے دھمکیاں دیں پھر کہاکہ نکاح ہوگیا ہے تو لڑکی واپس کر دو ، اسے باضابطہ رخصت کريں گے، وہ لوگ لڑکی کو لے گئے ، پھر پتا چلا کہ اسے قتل کر دیا گیا ہے۔

Previous Post

پنجاب اور کے پی میں ممکنہ بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق الرٹ جاری

Next Post

کراچی: میٹرک TSC کے نتائج کا اعلان، بینک سکیورٹی گارڈ کی بیٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

Next Post
کراچی: میٹرک TSC کے نتائج کا اعلان، بینک سکیورٹی گارڈ کی بیٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

کراچی: میٹرک TSC کے نتائج کا اعلان، بینک سکیورٹی گارڈ کی بیٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم