Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پنجاب میں مزید شدید بارشوں کا الرٹ جاری، 3 شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

Web Desk by Web Desk
جنوری 31, 2026
in موسم
0
جڑواں شہروں اورمری میں شدید بارشیں ، برساتی پانی گھروں میں داخل ، رین ایمرجنسی نافذ

پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔

صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے میں لاہور، قصور، شیخوپورہ اورسیالکوٹ میں شدید بارش متوقع ہیں۔پی ڈی ایم اے حکام کا بتانا ہے کہ بارشوں کے باعث لاہور، راولپنڈی اور گجرانوالہ میں اربن فلڈنگ کاخدشہ ہے جب کہ صوبے میں مون سون بارشوں کاسلسلہ 31 جولائی تک جاری رہ سکتا ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائےچناب، جہلم، راوی اور ان سے ملحقہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے جب کہ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق نارووال نالہ بئیں میں نچلے درجے کاسیلاب ہے۔

Previous Post

چینی کی قیمتوں کی سختی سے مانیٹرنگ ہورہی ہے، ایک دو روز میں قیمتیں نیچے آجائیں گی: کوآرڈینیٹر وزیراعظم

Next Post

پاکستان میں دہشت گردی کو بیرونی حمایت حاصل ہے، بھارت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے: عطاء اللہ تارڑ

Next Post
ڈی سی معطل کرنا کافی نہیں، استعفیٰ تو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو دینا چاہیے:عطا تارڑ کا سانحہ سوات پر رد عمل

پاکستان میں دہشت گردی کو بیرونی حمایت حاصل ہے، بھارت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے: عطاء اللہ تارڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم