Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

فیصل آباد : انسداد دہشتگردی عدالت نے9 مئی کیسز میں عمر ایوب ، شبلی فراز سمیت 108 ملزمان کو سزائیں سنا دیں

Web Desk by Web Desk
جولائی 31, 2025
in پاکستان
0
فیصل آباد : انسداد دہشتگردی عدالت نے9 مئی کیسز میں عمر ایوب ، شبلی فراز سمیت 108 ملزمان کو سزائیں سنا دیں

فیصل آباد : فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر سمیت مجموعی طور پر 108 ملزمان کو مختلف سزائیں سنا دیں۔

عدالت نے حساس ادارے پر حملے کے مقدمے میں 185 میں سے 108 ملزمان کو سزا سنائی جبکہ دیگر کو بری کر دیا گیا ہے۔ غلام محمد آباد میں درج مقدمے میں 66 ملزمان میں سے 58 کو 10 سال قید کی سزا دی گئی جبکہ 8 ملزمان کو بری کر دیا گیا۔اہم سزا یافتگان میں عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا شامل ہیں جنہیں 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس کے علاوہ جنید افضل ساہی کو سب سے کم سزا تین سال قید دی گئی ہے۔

تھانہ سول لائن کے مقدمہ نمبر832 کے فیصلہ میں 77 افراد کو بری کیا گیا۔انسداد دہشتگردی عدالت نے سیال کاسترو، فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی کو بری کر دیا ہے۔فیصلے کے موقع پر عدالت کے اندر اور باہر سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔

Previous Post

پاکستان میں دہشت گردی کو بیرونی حمایت حاصل ہے، بھارت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے: عطاء اللہ تارڑ

Next Post

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایف-35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا

Next Post
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایف-35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایف-35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم