Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کینیڈا، برطانیہ اور فرانس کے بعد ایک اور یورپی ملک کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

Web Desk by Web Desk
جولائی 31, 2025
in بین الاقوامی
0
کینیڈا، برطانیہ اور فرانس کے بعد ایک اور یورپی ملک کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

برطانیہ، فرانس اور کینیڈا کے بعد یورپی یونین میں شامل ایک اور ملک نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کی ہے۔

گزشتہ روز کینیڈین وزیراعظم مارک کارنے نے اعلان کیا تھا کہ ستمبر میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیں گے۔اب یورپی یونین میں شامل ملک مالٹا کے وزیراعظم رابرٹ ابیلا نے بھی ستمبر میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کو بطور ریاست مشروط تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب اسرائیل نے کینیڈا، برطانیہ اور فرانس کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کی مذمتکرتے ہوئے اسے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے لیے انعام قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس اعلان سے جنگ بندی اور یرغمالیوں کی واپسی کی کوششوں کو نقصان پہنچےگا۔ادھر وائٹ ہاؤس نے بھی کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمجھتے ہیں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے انعام ہے جو اسے نہیں دیا جانا چاہیے۔

Previous Post

غزہ کے پناہ گزین کیمپوں، خیموں پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری، مزید 52 فلسطینی شہید

Next Post

غذر میں آسمانی بجلی گرنے سےکئی مقامات پر لینڈسلائیڈنگ، مکانات تباہ، فصلوں کو بھی نقصان

Next Post
غذر میں آسمانی بجلی گرنے سےکئی مقامات پر لینڈسلائیڈنگ، مکانات تباہ، فصلوں کو بھی نقصان

غذر میں آسمانی بجلی گرنے سےکئی مقامات پر لینڈسلائیڈنگ، مکانات تباہ، فصلوں کو بھی نقصان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم