Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

غذر میں آسمانی بجلی گرنے سےکئی مقامات پر لینڈسلائیڈنگ، مکانات تباہ، فصلوں کو بھی نقصان

Web Desk by Web Desk
جولائی 31, 2025
in پاکستان
0
غذر میں آسمانی بجلی گرنے سےکئی مقامات پر لینڈسلائیڈنگ، مکانات تباہ، فصلوں کو بھی نقصان

غذر میں آسمانی بجلی گرنے سے کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دو دیہات کے درجنوں گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث غذر میں کئی رہائشی مکانات مکمل تباہ ہو گئے جبکہ درجن سے زائد گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ اس کے علاوہ دکانوں، فصلوں اور پھل دار درختوں کو بھی نقصان پہنچا۔ڈپٹی کمشنر غذر کے مطابق متاثرہ علاقوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم لینڈ سلائیڈنگ کے گھروں اور فصلوں کو پہنچنے والے والے نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

ترجمان گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے اسپیل کا امکان ظاہر کیا ہے، بارشوں کے باعث گلیشیئر پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ، سیلاب اور سڑکوں کی بندش کا خطرہ ہے لہذا سیاح اس طرف کا سفر کرنے سے اجتناب کریں۔

Previous Post

کینیڈا، برطانیہ اور فرانس کے بعد ایک اور یورپی ملک کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

Next Post

سی ای او کے الیکٹرک پرخاتون کو ذہنی و جنسی ہراساں کرانے کا الزام ثابت مونس علوی کو نوکری سے برطرف کرنے کا حکم،25 لاکھ جرمانہ عائد

Next Post
سی ای او کے الیکٹرک پرخاتون کو ذہنی و جنسی ہراساں کرانے کا الزام ثابت مونس علوی کو نوکری سے برطرف کرنے کا حکم،25 لاکھ جرمانہ عائد

سی ای او کے الیکٹرک پرخاتون کو ذہنی و جنسی ہراساں کرانے کا الزام ثابت مونس علوی کو نوکری سے برطرف کرنے کا حکم،25 لاکھ جرمانہ عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم