Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسرائیلی فنکاروں اور دانشوروں کا عالمی برادری سے نیتن یاہو حکومت پر سخت پابندیاں لگانے کا مطالبہ

Web Desk by Web Desk
جولائی 31, 2025
in بین الاقوامی
0
اسرائیلی فنکاروں اور دانشوروں کا عالمی برادری سے نیتن یاہو حکومت پر سخت پابندیاں لگانے کا مطالبہ

اسرائیلی فنکاروں اور دانشوروں نے اپنی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عالمی برادری سے اسرائیل پر سخت پابندیاں لگانے کا مطالبہ کر دیا۔

غزہ میں ہونے والے ظلم پر اب اسرائیلی فنکار اور دانشور بھی سامنے آگئے ہیں اور انہوں نے اپنی ہی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔اسرائیلی فنکاروں اور دانشوروں نے عالمی برادری سے اسرائیل پر سخت پابندیاں لگانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔شرکا کا کہنا تھا کہ عالمی برادری اسرائیل کو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی سے باز رکھے اور غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کو حملے روکنے پر مجبور کیا جائے، اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کو بھوک سے مار رہی ہے۔

Previous Post

والی بال انڈر 19ورلڈ چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں ریفری کے متنازع فیصلے پر پاکستان کا احتجاج

Next Post

خاتون نے طلاق کے لئے 77 ارب روپے کا دعویٰ دائر کر دیا

Next Post
خاتون نے طلاق کے لئے 77 ارب روپے کا دعویٰ دائر کر دیا

خاتون نے طلاق کے لئے 77 ارب روپے کا دعویٰ دائر کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم