Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جب تک وہیل چیئر پر نہ بیٹھ جاؤں کرکٹ کھیلتا رہوں گا: شعیب ملک

Web Desk by Web Desk
جولائی 31, 2025
in کھیل
0
جب تک وہیل چیئر پر نہ بیٹھ جاؤں کرکٹ کھیلتا رہوں گا: شعیب ملک

برمنگھم:پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے ایک بار پھر اپنے کرکٹ کے جذبے اور عزم کو دہرایا اور واضح طور پر کہا کہ وہ فی الحال ریٹائرمنٹ کے بارے میں سوچ بھی نہیں رہے۔

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوران پاکستان چیمپئنز کی نمائںدگی کرنے والے شعیب ملک نے اپنی فٹنس، نظم و ضبط اور کھیل سے محبت پر زور دیا ہے۔شعیب ملک نے کہا ہے کہ میں بھرپور نیند لیتا ہوں، صحت مند غذا کا استعمال کرتا ہوں، مجھے اب بھی گراؤنڈ میں واپس آ کر کھیلنے کا لطف آتا ہے اور میں اپنی کرکٹ سے محبت کرتا ہوں، یہی میری فٹنس کا راز ہے۔

ریٹائرمنٹ سے متعلق سوال پر 43 سالہ کرکٹر نے بےباک انداز میں کہا کہ میں کرکٹ تب تک کھیلوں گا جب تک میں وہیل چیئر پر نہ بیٹھ جاؤں۔شعیب ملک کے اس بیان نے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے اور سوشل میڈیا پر ان کے جذبے کو خوب سراہا جا رہا ہے، تجربہ، فٹنس اور مستقل مزاجی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے شعیب ملک اس وقت بھی بھرپور فارم میں نظر آ رہے ہیں۔

Previous Post

خاتون نے طلاق کے لئے 77 ارب روپے کا دعویٰ دائر کر دیا

Next Post

لکی مروت: بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، 3 افراد جاں بحق

Next Post
لکی مروت: بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، 3 افراد جاں بحق

لکی مروت: بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، 3 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم