Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی تین ملکی سیریز کا شیڈول جاری

Web Desk by Web Desk
اگست 1, 2025
in کھیل
0
پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی تین ملکی سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی تین ملکی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں ہوگی،افتتاحی میچ 29 اگست کو پاکستان کا مقابلہ افغانستان ہوگا،ہرٹیم،حریف ٹیموں سے دومرتبہ میچ کھیلے گی، فائنل 7 ستمبر کو ہو گا،دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان جوڑ پڑے گا۔

تین ملکی ٹورنامنٹ کا شیڈول

اگست 29 کو افغانستان اورپاکستان آمنے سامنے آئیں گے،جبکہ 30 اگست کو یو اے ای کا پاکستان سے مقابلہ ہوگا،،یکم ستمبرکو یو اے ای کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا، 2 ستمبرکو پاکستان کا مقابلہ یو اے ای سے ہے، 5 ستمبر کو افغانستان اور یو اے ای کا میچ شیڈول ہے۔

Previous Post

امریکی ٹیرف کی شرح پاکستان کی برآمدی صلاحیت کو تقویت دے گی، ترجمان وزارت خزانہ

Next Post

اسلام آباد کے بعد قصور سے بھی کئی من گدھے کا گوشت برآمد

Next Post
اسلام آباد کے بعد قصور سے بھی کئی من گدھے کا گوشت برآمد

اسلام آباد کے بعد قصور سے بھی کئی من گدھے کا گوشت برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم