Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے وینیوز کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا دبئی میں ہوگا

Web Desk by Web Desk
اگست 3, 2025
in کھیل
0
ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے وینیوز کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا دبئی میں ہوگا

ایشین کرکٹ کانسل ( اے سی سی ) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے وینیوز کا اعلان کردیا۔

محسن نقوی کی سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ کے مطابق 9 سے 28 ستمبر تک جاری رہنے والے ایونٹ کے میچز دبئی اور ابو ظبی میں کھیلے جائیں گے۔15 ستمبر کو شیڈول عمان اور یو اے ای کا میچ مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجے کھیلا جائے گا جبکہ اس کے علاوہ ٹورنامنٹ کے تمام میچز مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوں گے۔

ٹورنامنٹ کی 8 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، پاکستان ، بھارت، یو اے ای اور عمان گروپ اے میں شامل ہیں جبکہ افغانستان، سری لنکا، بنگلادیش اور ہانگ کانگ کو گروپ بی میں رکھا گیا ہے۔پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا، پاکستان 12 ستمبر کو عمان اور 17 ستمبر کو یواے ای کے خلاف میدان میں اترے گا۔

سپر فور میں پاکستان اور بھارت کےکوالیفائی کرنےکی صورت میں دونوں ٹیموں کا 21 ستمبر کو دبئی میں آمنا سامنا ہوسکتا ہے۔ایونٹ کا فائنل 28 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائےگا۔

Previous Post

سعودی عرب: ایک ہفتے کے دوران 22 ہزار سے زائدغیرقانونی تارکین گرفتار

Next Post

جنوبی افریقا نے فائنل میں پاکستان کو ہرا کر لیجنڈز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

Next Post
جنوبی افریقا نے فائنل میں پاکستان کو ہرا کر لیجنڈز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

جنوبی افریقا نے فائنل میں پاکستان کو ہرا کر لیجنڈز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم